صنفی مساوات کےلیے کم عمری کی شادی کی روک تھام کے لیے ایک آگاہی سیشن اور تھیٹر کا انعقاد
ٹوبہ ٹیک سنگھ، کم عمری کی شادی کی روک تھام کے لیے ایک آگاہی سیشن اور تھیٹر کا انعقاد
معاشرے میں طلاق کی شرح میں اضافے اور قانونی پیچیدگیوں کا باعث بھی بنتی ہے ۔ منزہ بخاریایڈووکیٹ
کم عمری کی شادی نہ صرف لڑکیوں کی صحت اور تعلیم کے لیے نقصان دہ ہے بلکہ معاشرے میں طلاق کی شرح میں اضافے اور قانونی پیچیدگیوں کا باعث بھی بنتی ہے۔
نکاح رجسٹرارز شادی سے قبل عمر کی تصدیق کو یقینی بنائیں۔ منزہ بخاری
بھیرہ: صوبائی وزیر قانون ملک صہیب احمد بھرتھ سے پودا کے لیگل ایڈوائزر خواجہ زاہد نسیم ایڈووکیٹ ملاقات کر رہے ہیں
کم عمری شادیوں کی روک تھام کے لیے نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے کردار اور ذمہ داریوں پر مبنی ایک روزہ تربیت سیشن
نکاح رجسٹرارز کے لیے اس ٹریننگ کا اہتمام کیا جائے ۔ سہیل یوسف
ادار پودا پاکستان ٹیم نے سفارت خانہ برائے ناروے اسلام آباد کے تعاون اور لوکل گورنمنٹ کی زیر نگرانی ضلع سیالکوٹ میں کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے کردار اور ذمہ داریوں پر مبنی ایک روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد مقامی ہوٹل میں کیا گیا
Page 6 of 36