PODA

پاکستان کے 70 اضلاع میں دیہی خواتین رہنمائوں نے15 اکتوبر کو دنیا بھر میں منائے جانے والے دیہی خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دوسرے ممالک کی طرح پاکستان میں بھی اس دن کو دیہی خواتین کی قومی دن کے طور پر ہر سال سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کرے