کرونا وائرس کی موجودہ صورت حال میں گندم کی کٹائی اور حفاظتی تدابیر خواجہ زاہد نسیم لیگل ایڈوائز ر ”پوداپاکستان“

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی آبادی 22کروڑافراد پر مشتمل ہے اور اس کابیشتر حصہ دیہی علاقوں میں مقیم ہے ملکی معیشت میں زراعت کا کلیدی کردار ہے سال 2019میں سرکاری اعدادو شمار کے مطابق پاکستان کی مجموعی ملکی پیدا وار (GDP) تقریبا 320ارب ڈالر (50کھرب روپے) تھی … Continue reading کرونا وائرس کی موجودہ صورت حال میں گندم کی کٹائی اور حفاظتی تدابیر خواجہ زاہد نسیم لیگل ایڈوائز ر ”پوداپاکستان“